پانس[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کھاد، سڑی گلی چیزیں جو زمین کی قوت غو بڑھانے کے لیے کھیتوں میں ڈالی جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کھاد، سڑی گلی چیزیں جو زمین کی قوت غو بڑھانے کے لیے کھیتوں میں ڈالی جاتی ہیں۔